صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج وجیا دشمی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی۔ کانگریس کی صدر سونیا گاندھی اور نائب صدر راہل گاندھی
نے بھی اس موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔ صدر جمہوریہ نے متعدد ٹویٹ کرکے کہاہم سبھی کو اخلاقیات کا راستہ اختیار کرنا چاہیے،جس نے صدیوں سے ہماری راہیں ہموار کی ہیں